Sunday, 31 January 2016

Unknown

پیٹرن لاک توڑنے کا آسان طریقہ

اسلام و علیکم
اینڈورائیڈ سمارٹ فون استعمال کرنے والے افراد سمارٹ فون میں موجود قیمتی ڈیٹا محفوظ رکھنے کے لیے اکثر پیٹرن لاک کا استعمال کرتے ہیں۔
 اور یہ ایک مفید فیچر بھی ہے تاہم پیٹرن لاک کا بھول جانا کافی لوگوں کے لیے پریشانی کا باعث بھی بن جاتا ہے۔ تو اس صورت میں سمارٹ فون کو ان لاک کرنے کے لیے گوگل اکاؤنٹ کی ضرورت پڑتی ہے۔ 
لیکن اگر کس کو گوگل اکاؤنٹ کا یوزرنیم اور پاسورڈ بھی یاد نہ ہو تو پیٹرن لاک تورنا مشکل ہو جاتا ہے۔ لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ آپ نے اپنے سمارٹ فون سے میموری کارڈ نکال لینا ہے۔
 اس کے بعد سمارٹ فون کوآف کر دینا ہے۔ سمارٹ فون آف ہونے کے بعد والیم اپ
اور پاور کے بٹن کو ایک ساتھ دبایئں اور سکرین پر کُچھ نہ ظاہر ہونے تک ڈبائے رکھیں اُمید ہے آپ کے سمارٹ فون کا پیٹرن لاک ٹوٹ جائے گا اور آپ کا سمارٹ فون بغیر کسی لاک کے آن ہو جائے گا۔
ہم آپکے مشکور ہیں کہ آپ نے ہمارا بلاگ وزٹ کیا۔۔ عدنان عمر
 نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔  از عدنان عمر

Unknown

About Unknown -

Author Description here.. Adnan Umar is a great blogger who is sharing information about technology and Blogs.

Subscribe to this Blog via Email :