Saturday, 30 January 2016

Unknown

اب اپنے نام کی رنگ ٹون خود بنائیں۔ وہ بھی فری۔

اسلام و علیکم
سب دوست کیسے ہیں؟ اُمید کرتا ہوں سب اللہ تعالی کے فضل وکرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔
موبائل ٹیکنالوجی میں رنگ ٹون کا استعمال کافی اہمیت کا حامل ہے۔ سادہ رنگ ٹونز تو ہر سمارٹ فون میں پہلے سے موجود ہوتی ہیں۔ لیکن دل کو لُبھانے والی ٹونز خُود ڈانلوڈ 
کرنی پڑتی ہیں۔ لیکن اب
جی ہاں! اب  آپ اپنے نام کی رنگ ٹون خُود بنا سکتے ہیں۔
اس کے لیے آپ کو پہلے ایک سائیٹ کا انتخاب کرنا ہو گا
سائیٹ کے لیے یہاں کلک کریں
سائیٹ اوپن کرنے کے بعد آپ نے سرچ بار میں اپنا نام لکھنا ہے جس کی آپ رنگ ٹون حاصل کرنا چاہتے ہیں
نام لکھنے کے بعد سرچ پر کلک کریں یا پھر انٹر پریس کریں۔
جیسے ہی آپ سرچ پر کلک کریں گے ایک نیا پیج اوپن ہو جائے گا۔
نیا پیج کچھ ایسا ہو گا یہاں پر آپ جو رنگ ٹون حاصل کرنا چاہتے ہیں اُس پر کلک کریں۔

اس کے بعد نیا پیج اوپن ہو گا یہاں آپ ڈاؤن لوڈ پر کلک کر کے اپنی رنگ ٹون ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
مذید انٹر نیٹ کے متعلق مفید معلومات حاصل کرنے کے لیے ہماری ویب سایئٹ وزٹ کرتے رہا کریں۔۔ شکریہ۔۔ عدنان عمر

Unknown

About Unknown -

Author Description here.. Adnan Umar is a great blogger who is sharing information about technology and Blogs.

Subscribe to this Blog via Email :